Duración (0,01351 segundos)
#33

Interpretation of ( Al-Ahqaf 6 ) in Urdu by Tahir ul Qadri - ur

[ اور جب لوگ (قیامت کے دن) جمع کئے جائیں گے تو وہ (معبودانِ باطلہ) ان کے دشمن ہوں گے اور (اپنی برات کی خاطر) ان کی عبادت سے ہی منکر ہو جائیں گے، ] - Interpretation of ( Al-Ahqaf 6 )

[ وَإِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوا لَهُمْ أَعْدَاءً وَكَانُوا بِعِبَادَتِهِمْ كَافِرِينَ ] - الأحقاف 6

#40

Interpretation of ( Ya-Sin 32 ) in Urdu by Tahir ul Qadri - ur

[ مگر یہ کہ وہ سب کے سب ہمارے حضور حاضر کیے جائیں گے، ] - Interpretation of ( Ya-Sin 32 )

[ وَإِنْ كُلٌّ لَمَّا جَمِيعٌ لَدَيْنَا مُحْضَرُونَ ] - يس 32