کات (0.00531 دووةم)
#1

Interpretation of ( الإسراء 63 ) لة Urdu بة Tahir ul Qadri - ur

[ اﷲ نے فرمایا: جا (تجھے مہلت ہے) پس ان میں سے جو بھی تیری پیروی کرے گا تو بیشک دوزخ (ہی) تم سب کی پوری پوری سزا ہے، ] - Interpretation of ( Al-Israa 63 )

[ قَالَ اذْهَبْ فَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ فَإِنَّ جَهَنَّمَ جَزَاؤُكُمْ جَزَاءً مَوْفُورًا ] - الإسراء 63

#5

Interpretation of ( البقرة 281 ) لة Urdu بة Tahir ul Qadri - ur

[ اور اس دن سے ڈرو جس میں تم اﷲ کی طرف لوٹائے جاؤ گے، پھر ہر شخص کو جو کچھ عمل اس نے کیا ہے اس کی پوری پوری جزا دی جائے گی اور ان پر ظلم نہیں ہوگا، ] - Interpretation of ( Al-Baqarah 281 )

[ وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ تُوَفَّى كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ] - البقرة 281

#6

Interpretation of ( النور 25 ) لة Urdu بة Tahir ul Qadri - ur

[ اس دن اللہ انہیں ان (کے اعمال) کی پوری پوری جزا جس کے وہ صحیح حق دار ہیں دے دے گا اور وہ جان لیں گے کہ اللہ (خود بھی) حق ہے (اور حق کو) ظاہر فرمانے والا (بھی) ہے، ] - Interpretation of ( An-Nur 25 )

[ يَوْمَئِذٍ يُوَفِّيهِمُ اللَّهُ دِينَهُمُ الْحَقَّ وَيَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِينُ ] - النور 25

#8

Interpretation of ( المعارج 40 ) لة Urdu بة Tahir ul Qadri - ur


[ فَلَا أُقْسِمُ بِرَبِّ الْمَشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ إِنَّا لَقَادِرُونَ ] - المعارج 40