کات (0.04538 دووةم)
#1

Interpretation of ( طه 107 ) لة Urdu بة Tahir ul Qadri - ur

[ جس میں آپ نہ کوئی پستی دیکھیں گے نہ کوئی بلندی، ] - Interpretation of ( Ta-ha 107 )

[ لَا تَرَى فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا ] - طه 107

#4

Interpretation of ( الأنعام 17 ) لة Urdu بة Tahir ul Qadri - ur


[ وَإِنْ يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ وَإِنْ يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ] - الأنعام 17

#6

Interpretation of ( البقرة 123 ) لة Urdu بة Tahir ul Qadri - ur

[ اور اس دن سے ڈرو جب کوئی جان کسی دوسری جان کی جگہ کوئی بدلہ نہ دے سکے گی اور نہ اس کی طرف سے (اپنے آپ کو چھڑانے کے لیے) کوئی معاوضہ قبول کیا جائے گا اور نہ اس کو (اِذنِ الٰہی کے بغیر) کوئی سفارش ہی فائدہ پہنچا سکے گی اور نہ (اَمرِِ الٰہی کے خلاف) انہیں کوئی مدد دی جا سکے گی، ] - Interpretation of ( Al-Baqarah 123 )

[ وَاتَّقُوا يَوْمًا لَا تَجْزِي نَفْسٌ عَنْ نَفْسٍ شَيْئًا وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ ] - البقرة 123

#7

Interpretation of ( الجن 3 ) لة Urdu بة Tahir ul Qadri - ur

[ اور یہ کہ ہمارے رب کی شان بہت بلند ہے، اس نے نہ کوئی بیوی بنا رکھی ہے اور نہ ہی کوئی اولاد، ] - Interpretation of ( Al-Jinn 3 )

[ وَأَنَّهُ تَعَالَى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا ] - الجن 3

#10

Interpretation of ( فاطر 24 ) لة Urdu بة Tahir ul Qadri - ur


[ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَإِنْ مِنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيهَا نَذِيرٌ ] - فاطر 24