Masa Jalan (0.00588 saat)
#1

Tafsiran ( Ya-Sin 64 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ آج اس دوزخ میں داخل ہو جاؤ اس وجہ سے کہ تم کفر کرتے رہے تھے، ] - Tafsiran ( Ya-Sin 64 )

[ اصْلَوْهَا الْيَوْمَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ ] - يس 64

#2

Tafsiran ( An-Nisa' 160 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ پھر یہودیوں کے ظلم ہی کی وجہ سے ہم نے ان پر (کئی) پاکیزہ چیزیں حرام کر دیں جو (پہلے) ان کے لئے حلال کی جاچکی تھیں، اور اس وجہ سے (بھی) کہ وہ (لوگوں کو) اﷲ کی راہ سے بکثرت روکتے تھے، ] - Tafsiran ( An-Nisa' 160 )

[ فَبِظُلْمٍ مِنَ الَّذِينَ هَادُوا حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ طَيِّبَاتٍ أُحِلَّتْ لَهُمْ وَبِصَدِّهِمْ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ كَثِيرًا ] - النساء 160

#3

Tafsiran ( Abasa 2 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ اس وجہ سے کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا (جس نے آپ کی بات کو ٹوکا)، ] - Tafsiran ( Abasa 2 )

[ أَنْ جَاءَهُ الْأَعْمَى ] - عبس 2

#4

Tafsiran ( Sad 46 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ بے شک ہم نے اُن کو آخرت کے گھر کی یاد کی خاص (خصلت) کی وجہ سے چن لیا تھا، ] - Tafsiran ( Sad 46 )

[ إِنَّا أَخْلَصْنَاهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِ ] - ص 46

#5

Tafsiran ( At-Tawba 77 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ پس اس نے ان کے دلوں میں نفاق کو (ان کے اپنے بخل کا) انجام بنا دیا اس دن تک کہ جب وہ اس سے ملیں گے اس وجہ سے کہ انہوں نے اللہ سے اپنے کئے ہوئے عہد کی خلاف ورزی کی اور اس وجہ سے (بھی) کہ وہ کذب بیانی کیا کرتے تھے، ] - Tafsiran ( At-Tawba 77 )

[ فَأَعْقَبَهُمْ نِفَاقًا فِي قُلُوبِهِمْ إِلَى يَوْمِ يَلْقَوْنَهُ بِمَا أَخْلَفُوا اللَّهَ مَا وَعَدُوهُ وَبِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ ] - التوبة 77

#6

Tafsiran ( Al-Ankabut 34 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur


[ إِنَّا مُنْزِلُونَ عَلَى أَهْلِ هَذِهِ الْقَرْيَةِ رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ ] - العنكبوت 34

#7

Tafsiran ( Al-An'am 49 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur


[ وَالَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا يَمَسُّهُمُ الْعَذَابُ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ ] - الأنعام 49

#8

Tafsiran ( An-Naml 85 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur


[ وَوَقَعَ الْقَوْلُ عَلَيْهِمْ بِمَا ظَلَمُوا فَهُمْ لَا يَنْطِقُونَ ] - النمل 85

#9

Tafsiran ( Al-Kahf 106 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur


[ ذَلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَرُسُلِي هُزُوًا ] - الكهف 106

#10

Tafsiran ( Muhammad 9 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ یہ اس وجہ سے کہ انہوں نے اس (کتاب) کو ناپسند کیا جو اﷲ نے نازل فرمائی تو اس نے ان کے اعمال اکارت کر دیئے، ] - Tafsiran ( Muhammad 9 )

[ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا مَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ ] - محمد 9