Masa Jalan (0.01068 saat)
#1

Tafsiran ( Al-Jinn 24 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ یہاں تک کہ جب یہ لوگ وہ (عذاب) دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے تو (اُس وقت) انہیں معلوم ہوگا کہ کون مددگار کے اعتبار سے کمزور تر اور عدد کے اِعتبار سے کم تر ہے، ] - Tafsiran ( Al-Jinn 24 )

[ حَتَّى إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ أَضْعَفُ نَاصِرًا وَأَقَلُّ عَدَدًا ] - الجن 24