Masa Jalan (0.01000 saat)
#1

Tafsiran ( Al-Baqarah 281 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ اور اس دن سے ڈرو جس میں تم اﷲ کی طرف لوٹائے جاؤ گے، پھر ہر شخص کو جو کچھ عمل اس نے کیا ہے اس کی پوری پوری جزا دی جائے گی اور ان پر ظلم نہیں ہوگا، ] - Tafsiran ( Al-Baqarah 281 )

[ وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ تُوَفَّى كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ ] - البقرة 281